Learn Adobe Flash in Urdu

2 comments :
ایڈوبی فلیش ایک زبردست اور ہرفن مولا قسم کا پروگرام ہے، جس میں آپ ایک سادہ سی ایفیکٹ سے لے کر زبردست گیمز بھی بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں ایڈوبی فلیش سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے ربط میں موجود موضوعاتی بلاگ آپ کے لیے حاضر ہے۔اردو زبان میں ایڈوبی فلیش سیکھیں نامی اس بلاگ میں آپ کو ملیں گے۔۔۔





 ٭…آسان اور عام فہم اُردو میں فلیش ٹیوٹوریلز


٭… مفت اور کارآمد سورس فلیش کوڈز جی ہاں بالکل مفت 

٭… فلیش کی زبردست ٹپس اینڈ ٹرکس یعنی ٹوٹکے

٭…میرے تخلیق کردہ مفت فلیش گیمز اور متفرق ملٹی میڈیا سافٹ ویئرز

٭… ایڈوبی فلیش پروگرام کی تازہ ترین خبریں

٭…فلیش ہیلپ لائن۔۔۔ کسی بھی ٹیوٹوریل  میں کسی بات کی سمجھ نہ آئی ہویا فلیش کے حوالے سے مسائل درپیش ہوں تو آپ بلاجھجھک کومنٹ باکس میں اپنے سوالات پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ میری حتی المقدور کوشش ہوگی کہ آپ کی ضرور مدد کروں۔ انشاءاللہ۔۔۔

2 comments :